جمعرات، 7 اگست، 2025

خارش الرجی ہر قسم الرجی کے لیے بہترین چیز ہے



سنا مکی ، تخم تارا میرا ، قلمی شورہ ، میٹھا سوڈا ، زیرہ سفید گیرو ، ہر ایک 5 تولہ ست پودینہ ، کافور 2۔2 گرام سفوف بنا کر 3 گرام صبح وشام شربت عناب کے ساتھ لیں
گندھک آملہ سار اور کافور 6۔6 گرام سفوف بنا لیں
روغن تارا میرا 150 گرام نیم گرم میں ملا کر رکھ دیں ۔ٹھنڈا ہونے پر متاثرہ جگہ پر لگائیں
نیم کے پانی سے دھوئیں
خارش۔داد ۔الرجی کے لیے بہترین چیز ہے ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03704007258
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فر
ی مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03704007258

1 تبصرے:

10 اگست، 2025 کو 10:53 AM پر, Blogger H نے کہا...

Is ko ketni dear istmall kary

 

ایک تبصرہ شائع کریں

سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]

<< ہوم