جلدی فارغ ہونا جسے سرعت انزال کہا جاتا ہے، ایک عام لیکن پریشان کن مسئلہ ہے۔ یہ بیماری مرد کو نہ صرف ازدواجی زندگی میں شرمندگی کا سامنا کرواتی ہے بلکہ جسمانی اور ذہنی کمزوریوں کا باعث بھی بنتی ہے۔ اکثر مریض دخول سے پہلے یا چند سیکنڈ کے اندر ہی فارغ ہو جاتے ہیں، دوبارہ خواہش پیدا نہیں ہوتی، نیند کا غلبہ رہتا ہے، جسم میں سستی اور کمر درد بڑھ جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ازدواجی تعلقات میں دراڑ آتی ہے اور بات اکثر گھریلو ناچاقیوں تک جا پہنچتی ہے۔
یہ نسخہ ان تمام مسائل جیسے سرعت انزال، جریان، احتلام، کمر درد، دل کی دھڑکن، سانس پھولنا وغیرہ میں بہت مفید ہے۔

















طریقہ تیاری و استعمال: تمام اجزاء کو صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں۔
روزانہ ایک چمچ صبح و شام نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

اہم نوٹ: یہ نسخہ تب ہی مؤثر ہوگا جب تمام جڑی بوٹیاں معیاری اور خالص ہوں
03184834021
03704007258
Post a Comment