نالی میں پھنسی پتھری

 ایک کلو گاجر

🥕
مولی کش کریں ایک کلو پانی میں ابالیں جب آدھا کلو پانی بچے تو ایک ایک کپ پلائیں اور جوکھار ۔ قلمی شورہ ۔ نوشادر ۔ ہموزن پیس لیں ایک ایک ماشہ کی تین پڑیاں بنا لیں ان شاءاللہ تین خوراک میں پتھری نکل جائے گی


دوسرا نسخہ ۔
ایک کپ گرم دودھ میں دو چمچ زیتون کا تیل ڈال دیں آدھا چمچ ہلدی ڈال دیں
اس سے پتھری بھی خارج ہوگی سوجن بھی اتر جائے گی صبح شام استعمال کریں
تیسرا نسخہ ۔
ایک گلاس گرم پانی میں دو چمچ زیتون کا تیل ۔ دو چمچ شہد ۔ دو چمچ لیموں کا رس شوگر ہے تو شہد کم بھی کرسکتے ہیں
ان شاءاللہ اس سے گردے کی پتھری نکل جائے گی

Post a Comment

Previous Post Next Post