کافی سارے دوست واٹسپ پر آکر کہتے ہیں کے سر میرے خصیے کافی لٹکے ہوے ہے کیا اسکا علاج ہے آپکے پاس آئیے میں بتاتا ہوں آپکو کے یہ گرمیوں میں کیوں لٹک جاتے ہیں۔
دوستو خصیے جس تھیلی میں پڑے ہوتے ہیں وہ بہت بہت لچکدار ہوتی ہے، یہ بچے کی پیدائش سے قبل کے مراحل کے دوران پیٹ میں ہوتی ہے لیکن قدرت درجہ حرارت کے تناسب کیلئے اس کو باہر نکالتی ہے...
گرمیوں میں خصئے لٹکے رہتے ہیں، تاکہ زیادہ حرارت سے محفوظ رہیں...اور سردیوں میں سکڑ کر جسم کے ساتھ مل جاتے ہیں تاکہ مناسب حرارت ملے...
یہ اسلئے کہ زیادہ حرارت ، یا زیادہ سردی لگنے کے باعث اس میں سپرم کمزور ہوجاتے ہیں، یا مرجاتے ہیں...
اسلئے جتنا ہوسکے اضافی حرارت سے محفوظ رکھنا بہتر ہے...
یوں تو نامردی اور بانجھ پن کے چند دیگر اسباب بھی ہیں، ان میں یہ سبب بھی ہے کہ اکثر لوگ، جن میں لوہار، بھٹیوں اور گرم فیکٹریوں میں مزدوری کرنے والے لوگ ہوتے ہیں، بعض ان میں ایسے ہوتے ہیں جن کے خصئے کام کے دوران، یا مخصوص جگہوں میں بیٹھ کر مسلسل کام کرنے کے باعث تپ کر رہ جاتے ہیں اور یہ یا تو نامرد ہوجاتے ہیں، یا ان کے ہاں بیٹیوں کی شرح پیدائش زیادہ ہوتی ہے...
اسلئے حتی الامکان خصیوں کو اضافی حرارت سے بچائے رکھیں...غرض یہ ہے کہ خصیوں کی بہتری اس میں ہے کہ یہ نسبتاً فریش رہیں، ٹھنڈے رہیں...یاد رہے کہ بہت ٹھنڈک بھی نقصاندہ ہے...
اس چلتے موسم میں نوجوان اور مرد حضرات جب بھی واش روم نہانے چلے جائیں، تو لازم ہے کہ ایک منٹ تک اپنے فوطوں Testicles پر ٹھنڈا پانی بہائے رکھیں..
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03704007258
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03704007258
Post a Comment