دماغ کی کمزوری کے لئے شاندار نسخہ.
اجزاء
کوزہ مصری...................60گرام
برھمی بوٹی............ 100گرام
سونف.................. 50گرام,
مغز اخروٹ.............. 50 گرام
مغز بادام.................50گرام
چہار مغز....................100 گرام
کالی مرچ..................12گرام
تخم گاجر................. 50 گرام
الائچی خورد...................10گرام
کشتہ مرجان....................10گرام
(نوٹ).. تمام مغزیات اور جڑی بوٹیاں 1 سال سے زیادہ پرانی نا ہوں. تمام اجزاء کا 1 نمبر ہونا ضروری ہے اور کہیں کیڑا وغیرہ بھی نا لگا ہوا ہو..تمام اجزاء چیک کر کے خریدیں.
ترکیب تیاری)
تمام چیزوں کو اچھے طریقے سے صاف کر کے باریک پاؤڈر بنا لیں، کپڑ چھان کر لیں بعدازاں کشتہ مرجان ڈال کر اچھے طریقے سے مکس کر لیں.
طریقہ استعمال:-/
آدھی چمچ صبح۔شام گرم دودھ کیساتھ خالی پیٹ کھائیں.
فوائد سر میں درد رہنا، سر چکرانا، دماغ کی کمزوری، کا خاتمہ ہو جاتا ہے.۔
اسکے مسلسل استعمال سے دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرتا ھے۔طلبا، اساتذہ، وکلاء اور دفاتر میں کمپیوٹر پر کام کرنے والوں کے لیے خاص تحفہ ہے...
03184834021
03704007258
Post a Comment